جمعرات , اپریل 26 2018
Home / بلوچستان (page 5)

بلوچستان

پشاور: سُروں کی دھنک میں ترقیاتی معاہدہ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں میوزیکل نائٹ کے نام سے موسیقی کی رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف گلوکار ہمایوں نے سروں کا جادو جگایا۔ تقریب گزشتہ شب پشاور کے نجی فائیو سٹار ہوٹل میں ہاشو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جس کی مہمان خصوصی …

Read More »

جمرود میں کچے مکان کی چھت گرگئی، ماں اور دو بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں کچے مکان کی چھت گرنے سے والدہ اور اس کے 2 بچے جاں بحق جبکہ 3 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق آج صبح جمرود کے علاقہ غنڈی میں مبارک شاہ نامی شخص کے گھر کے ایک کمرے کی چھت …

Read More »

مانسہرہ میں ہندوؤں کا مذہبی تہوار ‘شیوراتری’ منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو کمیونٹی شیوراتری تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، اس سلسلے میں شیوالہ مندر مانسہرہ میں بھی تین روزہ تقریبات جاری ہیں۔ مانسہرہ کے نواحی علاقہ گاندھیاں میں واقعہ شیوالہ مندر میں ہندو برادری کا شیوراتری تہوار مذہبی جوش و جذبے سے …

Read More »

سعودی عرب میں پاکستانیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل، کفیلوں کے ظالمانہ رویئے اور ان کی غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزارت خارجہ کے ذریعے سعودی حکام کے ساتھ یہ مسئلہ اٹھا کر پاکستانیوں کے مسائل کوحل کیا جائے۔ …

Read More »

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان …

Read More »

ماہرہ خان ‘پشاور زلمی’ کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپیئن پشاور زلمی نے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو پی ایس ایل سیزن 3 کے لیے اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی فرنچائز کی جانب سے …

Read More »

سعودی شہری کی ایک ہی دن ایک نہیں دو نہیں پوری 4 شادیاں

کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور بالکل موت کی طرح شادی کا بھی ایک دن معین ہے تاہم جانے کیوں وطن عزیز میں سہرا باندھنے یا ہاتھ پیلے کرنے کی خواہشمند نئی نسل کی اکثریت کے بالوں میں اسی انتظار میں چاندی اتر آئی ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

“خپل کور” کے نام سے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ سکیم کا اجراء

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو رہائش کی سہولت دینے کیلئے “خپل کور” کے نام سے نئی ہاؤسنگ سکیم جاری کر دی۔ سکیم کے تحت نوشہرہ کے جلوزئی ، پشاور میں ملازئی، ایبٹ آباد کے حویلیاں جبکہ کوہاٹ کے علاقے جرما میں سرکاری ملازمین کو پانچ، سات اور دس، دس …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے

رضوان محسود سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یونیسکو نےدنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن منانے کا اعلان 2011 میں کیا تھا اور تب سے ادارہ کی جانب سے اس دن کو منانے کے حوالے سے ہر سال ایک موضوع بھی …

Read More »

خیبرایجنسی، انتظامیہ کی رہا ہونے والے 17 مغویوں کے ساتھ امداد

خیبرایجنسی کی انتظامیہ نے حال ہی میں شدت پسند تنظیم کے چنگل سے رہائی پانے والے 17 مغویوں کے ساتھ 12 لاکھ روپے کی امداد کی ہے۔ اس سلسلے میں لنڈی کوتل میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سیکیورٹی اہلکاروں اور انتظامیہ کے حکام کے علاوہ دل خاد …

Read More »

Pin It on Pinterest