جمعرات , اکتوبر 18 2018
Home / بلوچستان (page 4)

بلوچستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی کا اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے وکلاء سے مشاورت کی ہے جس کے بعد پیر تک برطرفی کا نوٹی فیکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کیا …

Read More »

عمران خان بتائیں کہ ریاستِ مدینہ میں سود روا ہے یا ناروا؟ میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی نے مہنگائی کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ پشاور پریس کلب کے سامنے بھی عوامی نیشنل پارٹی نے ایک بڑا مظاہرہ کیا جس میں پارٹی کے صوبائی رہنماؤں کے علاوہ پارٹی کارکنوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں …

Read More »

باجوڑ میں تحصیلدار فواد خان کے ساتھ بم دھماکہ میں شہید ہونے والے لیویز اہلکاروں کے ورثاء تاحال مالی امداد کے منتظر

قبائلی ضلع باجوڑ میں ایک سال قبل شہید ہونے والے لیویز کے پانچ اہلکاروں کے ورثاء شاکی ہیں کہ انتظامیہ کی جانب سے تاحال انہیں کسی طرح کی امداد فراہم نہیں کی گئی۔ متاثرہ گھرانوں کے مطابق امدادی رقم کے حصول کیلئے ضروری تمام کاغذی کارروائی پوری کرنے کے باوجود …

Read More »

گلالئی اسمعیل شخصی ضمانت پر رہا، صوابی میں پی ٹی ایم کے 9 کارکن گرفتار

صوابی سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن گلالئی اسمعیل کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے تفتیش کے بعد رہا کر دیا۔ گلالئی اسمعیل کو آج صبح لندن سے واپسی پر اسلام ایئرپورٹ سے ایف آئی حکام نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جنہیں مزید تفتیش کیلئے ہیڈکوارٹرز …

Read More »

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈاکٹر جاں بحق

کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک ہیومیو پیتھک ڈاکٹر کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قیصر عباس نامی ڈاکٹر آج صبح اپنے کلینک میں داخل ہو رہے تھے جب نامعلوم افراد نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو …

Read More »

ہنگو میں چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار

ہنگو میں چند روز قبل ایک چھ سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق 35 سالہ انور خالق کے خلاف متاثرہ بچی کے والد نے ٹل تھانے میں جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن، اوورسیز پاکستانی بھی پہلی بار ووٹ دیں گے

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 35 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو قومی اسمبلی کی 10، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبر پختونخوا اسمبلی کی 9 جبکہ سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی 2،2 نشستوں پر ضمنی انتخابات …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل مکمل فعال اور اب ججز کا بھی احتساب شروع ہوچکا ہے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل مکمل فعال ہے اور اب ججز کا بھی احتساب شروع ہوچکا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے لاہور ہائی کورٹ کے ماتحت عدلیہ کی نگرانی کے قواعد سے متعلق …

Read More »

سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا

گلالئی اسماعیل جمعے کو لندن سے واپس اسلام آباد پہنچی تھیں اور انھوں نے ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔

Read More »

وادیٗ تیراہ، لکڑ بابا اور غیبی نیکہ کے متاٗثرین حکومتی امداد سے محروم

چار مہینے پہلے واپس کئے گئے متاثرین تاحال حکومتی امداد سے محروم ہے, ان کے گھر تباہ ھوچکے ھیں اور سردی کا موسم آنے کی وجہ سے ان لوگوں کو خیموں اور خوراکی اشیاء کی شدید ضرورت ہے

Read More »

Pin It on Pinterest