منگل , جنوری 23 2018
Home / بلوچستان (page 30)

بلوچستان

ریاض، شاہی محل میں احتجاج کرنے پر 11 شہزادے گرفتار

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں احتجاج کرنے پر 11 شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض کے تاریخی شاہی محل قصرالحکم میں حکومت کی جانب سے مالی اعانت میں کٹوتی اور دیگر سہولیات کی بندش پر احتجاج کرنے کے الزام میں حکام …

Read More »

امریکا کی افغانستان مہم میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی۔ خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پاکستان تنہا نہیں بلکہ ہمارے پاس دوسرے اتحادیوں کے آپشنز موجود ہیں جبکہ امریکی سیکیورٹی امداد کی معطلی کے بعد امریکا سے اتحاد ختم سمجھتا ہوں ۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور …

Read More »

اگلے ونڈے میں گزشتہ میچ کی غلطیاں نہیں دہرائی جائیں گی۔ سرفرازاحمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے توقع ظاہر ککی ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ونڈے میچ میں ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ رے گی اور گزشتہ میچ کی غلطیاں نہیں دہرائی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا …

Read More »

پشاور سے اغواء ہونے والے کنڑ کے ڈپٹی گورنر رہا کر دیے گئے

پشاور سے تین ماہ قبل اغواء کیے جانے والے افغانستان کے صوبے کنڑ کے ڈپٹی گورنر رہا کر دیے گئے۔ اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے نائب سفیر زردشت شمس کا کہنا تھا کہ قاضی محمد نبی احمدی کنڑ میں اپنے گھر لوٹ آئے ہیں تاہم انہوں نے یہ واضح …

Read More »

کرسمس کی مناسبت سے پشاور میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام  

پشاور میں کرسمس کی مناسبت سے صوبائی حکومت کی جانب سے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے مسیحی برادری کے افراد نے شرکت کی۔ ایک مقامی ہوٹل میں محخمہ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے منعقدہ کرسمس کارنیول میں مذہبی امور کے …

Read More »

برقعہ میں کیے گئے رقص کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

نشترہال پشاور میں برقعہ پوشوں کےرقص کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے ضلع ناظم اور زرعی یونیورسٹی کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ خیال رہے کہ نشتر آباد میں یہ رقص زرعی یونیورسٹی کے طلباء نے پیش کیا تھا جبکہ ضلع ناظم ارباب …

Read More »

 چارسدہ ہسپتال کے بند دروازے کھول دیے گئے

چارسدہ میں عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کے بند دروازے کھول دیے گئے۔ ہسپتال کے بند دروازے ضلع ناظم فہد ریاض خان نے خود کھولے اور کہا کہ انہوں نے یہ اقدام عوام کو درپیش مسائل کی وجہ سے کیا کیونکہ ان کی وجہ سے مریضوں …

Read More »

پاک امریکہ تعلقات معمول کی طرف لوٹنے میں کئی سال لگ جائیں گے۔ جیمزمیٹس

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات معمول کی طرف لوٹنے میں کئی سال لگ جائیں گے جبکہ شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کے بعد پاکستان کی امداد بحال کر دی جائے گی۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جیمز …

Read More »

محکمہ صحت نے انفلوئنزا کی روک تھام کیلئے ہدایات جاری کردیں

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ اور ضلعی افسران کو انفلوئنزا یا وبائی زکام کی روک تھام کیلئے ضروری ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے متعلقہ حکام کو جاری مراسلے میں انہیں تاکید کی گئی کہ تاحال صوبے میں انفلوئنزا وائرس کی …

Read More »

نیب خیبرپختونخوا کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس، متعدد افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری

قومی احتساب بیورو نے کرپشن کے الزامات کے تحت گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل کیخلاف کیس دائر کرنے اور خیبرپختونخوا کے مختلف محکمہ جات کے متعدد افسران اور اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی۔ نیب خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل کی زیرصدارت ہوئے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں جی ڈی …

Read More »