پیر , جولائی 23 2018
Home / بلوچستان (page 3)

بلوچستان

سینیٹ انتخابات: مولانا گل نصیب کے نامزدگی کاغذات پر جعلی دستخطوں کا انکشاف

سینیٹ انتخابات کےلئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلع لوئر دیر سے اُمیدوار مولانا گل نصیب کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست جمع کردی گئی ہے۔ یہ درخواست چترال سے تعلق رکھنے والے ٹھیکیدار نصیر احمد نامی شخص نے جمع کیا ہے جس نے الزام لگایا ہے کہ کاغذات نامزدگی …

Read More »

تخت بھائی: 3 سالہ اِمامہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول، معدے میں ذہر کا انکشاف

مردان کے علاقہ تخت بھائی سے گزشتہ روز برآمد ہونے والی 3 سالہ بچی اِمامہ کے لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے جس میں ذہر کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بچی کے معدے سے لئے گئے نمونوں میں ارسینک نامی ذہر کی …

Read More »

اورکزئی ایجنسی میں دھماکہ، قبائلی ملک جاں بحق

اپر اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکہ کے نتیجہ میں قبائلی ملک جاں بحق جبکہ ان کے بیٹے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ملک شاہ جہان آج صبح اپنی گاڑی میں علاقہ ڈبوری جارہے تھے کہ اس دوران راستے میں تورسمت کے مقام پر پہلے سے سڑک …

Read More »

فاٹا میں جوڈیشل کمپلیکس کےلئے موزوں اراضی کی نشاندہی کی ہدایت

فاٹا سیکرٹریٹ نے قبائلی علاقوں تک عدالتی نظام کا دائرہ اختیار بڑھانے کے پیش نظر تمام ایجنسیوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کو جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کےلئے اراضی کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا سکندر قیوم کی سربراہی میں منعقدہ میٹنگ میں فیصلے کے بعد مہمند، …

Read More »

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں پنجم و ہشتم کے طلبہ سے جائزہ امتحان لینے کی منظوری

خیبرپختونخوا حکومت نے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء و طالبات سے اسسٹمنٹ یعنی جائزہ امتحان لینے کی منظوری دے دی ہے جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو اس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس ضمن میں …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر سے جاوید آفریدی کی ملاقات، پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں جاوید آفریدی نے پشاور زلمی کی نئی شرٹ …

Read More »

‘فاٹا کو خیبرپختونخوا کا حصہ بنانا ہمارا مشن ہے’

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبرپختونخوا کا حصہ بنانا پیپلز پارٹی کا مشن ہے، وانا دنیا کا سب سے خوبصورت علاقہ ہے اور ایک سازش کے تحت وہاں آگ بھڑکاکر امن تباہ کیا گیا۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں شمالی وزیرستان …

Read More »

امریکہ: فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ سے 17 ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے ایک متشبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت 19 سالہ نکولوس کروز کے نام سے ہوئی ہے …

Read More »

افغان طالبان کا امریکی حکام کو کھلا خط، مذاکرات کی پیشکش

افغان طالبان نے امریکی حکام کو ایک کھلے خط کے ذریعے مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے خط کے متن میں کہا ہے کہ امریکی عوام اور امن پسند ارکان کانگریس مذاکرات کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر دباؤ ڈالیں کیونکہ …

Read More »

کارروائیاں بند نہ ہوئیں تو تیل کی سپلائی بند کر دیں گے۔ سرحد پٹرولیم کارٹیج اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن

سرحد پٹرولیم کارٹیج اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اوگرہ کی جانب سے قیمتوں میں ایک روپیہ ستانوے پیسے کا مارجن دیا جاتا ہے جو کہ ناکافی ہے …

Read More »

Pin It on Pinterest