جمعرات , اپریل 26 2018
Home / بلوچستان (page 20)

بلوچستان

اہل پاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کشمیر پالیسی ہمارے سینوں میں محفوظ ہے اور اہل پاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کشمیر …

Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی جبکہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا۔ یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Read More »

قبائل پاکستانی ہیں، تسلیم کیا جائے۔ اسفندیارولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ پختون قوم پاکستان کا حصہ ہے اور ضروری ہے کہ قبائلی عوام کو پاکستانی تسلیم کیا جائے۔ اسلام آباد میں جاری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیارولی خان نے کہا کہ نقیب اللہ محسود کے …

Read More »

بلوچستان، پنجگور میں بم دھماکہ، ایک جاں بحق 7 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سڑک کنارے بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور سات دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اہلکاروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے …

Read More »

پشاور، کسانوں کی بے دخلی اور قائدین کی گرفتاری کے خلاف مزدور کسان پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

چارسدہ کے علاقے تنگی سے کسانوں کی بے دخلی اور قائدین کی گرفتاری کے خلاف مزدور کسان پارٹی کے کارکنوں نے پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے پارٹی کارکنان نے حکومت اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پارٹی کے …

Read More »

عاصمہ کا قتل پورے مروت قبیلے کا قتل ہے۔ جرگہ

میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کیخلاف مروت قبیلے کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں قاتل کی گرفتاری کیلئے حکومت کو 28 فروری تک کی مہلت دی گئی۔ ناصر کمال مینا خیل کی رہائشگاہ پر منعقدہ جرگہ میں مروت قبیلہ کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی جن میں …

Read More »

اسلام آباد، نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف جاری دھرنے میں سیاسی قائدین کی شرکت

اسلام آباد میں نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری ہے شرکاء نے جس میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کی شرکت کا خیرمقدم کیا ہے۔ احتجاجی دھرنے کے منتظمین اور قبائلی مشران کا آج ایم این اے نذیر وزیر کی سربراہی میں ایک جرگہ بھی …

Read More »

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراء بھی شامل

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراؤں کو شامل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے نئی پایسی کی منظوری دی ہے جس کے تحت شناختی کارڈ کے حامل خواجہ سراؤں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ گیا۔ …

Read More »

‘گلگت بلتستان میں سی پیک منصوبے کو بھارتی تخریب کاروں سے خطرہ’

وفاقی وزیر داخلہ نے گلگت بلتستان (جی بی) کے وزارت داخلہ کو خبر دار کیا ہے کہ بھارت، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تنصیبات پر حملے کرواسکتا ہے، وزارت داخلہ نے ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو سیکیورٹی سخت کرنے کی بھی تاکید کی۔ جی بی …

Read More »

مردان کی 4 سالہ آسماء کے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی: افتخار مشوانی کا دعویٰ

ضلع مردان سے منتخب تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی افتخار مشوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ فارنزک رپورٹ میں 4 سالہ آسماء کے ساتھ جنسی زیادتی ثابت نہیں ہوئی اور اس کی موت بھی طبعی طور پر واقعہ ہوئی۔ رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کا تعلق مردان کے علاقہ …

Read More »

Pin It on Pinterest