پیر , جولائی 23 2018
Home / بلوچستان (page 2)

بلوچستان

بنوں، مندیو خاص میں کارتوس پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد زخمی

بنوں کے علاقے مندیو خاص کے ایک گھر میں کارتوس پھٹنے سے ایک ہی گھر کے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بچے گھر کے باہر ملا ایک بڑا کارتوس گھر لے کر آگئے تھے جو دوران کھیل دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خضر اللہ، …

Read More »

بنوں، مندیو خاص میں کھلونا بم پھٹنے سے اک ہی گھر کے 3 افراد زخمی

بنوں کے علاقے مندیو خاص کے ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک ہی گھر کے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بچے گھر کے باہر ملا ایک کھلونا بم گھر لے کر آگئے تھے جو دوران کھیل دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خضر …

Read More »

فاٹا، پاک فوج کا وطن کارڈ کے خاتمے، شناختی کارڈ کے ذریعے وظائف دینے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فاٹا کے قبائلی افراد وطن کارڈز کے بجائے اب اپنے قومی شناختی کارڈز کے ذریعے وظائف حاصل کر سکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکتر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں …

Read More »

فضل الحق کالج مردان میں گرلز سیکشن کا افتتاح

مردان کے اعلی تعلیمی اداروں میں سے ایک فضل الحق کالج میں گرلز سیکشن کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں کالج میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے سیکشن کا افتتاح کیا جبکہ اس موقع پر کالج کے پرنسپل اعجاز …

Read More »

پشاور، فاٹا کے کمیونل اساتذہ کا تنخواہوں کی بندش، طلبہ کا ہاسٹلز میں ناقص سہولیات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کمیونل اساتذہ نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف فاٹا سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا شروع کر دیا۔ کثیر تعداد میں آئے ان اساتذہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ سے ان کی تنخواہیں جاری نہی کی گئیں جس …

Read More »

باجوڑ، ہسپتال میں خاکروب کی آسامیوں پر بھرتی نہ ہونے کیخلاف مسیحی برادری کا احتجاج

باجوڑ ایجنسی میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سویپر کی آسامیوں پر بھرتی نہ کرائے جانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ہسپتال کے سامنے مظاہرہ کے دوران ہسپتال انتظامیہ کیخلاف خوب نعرے بازی کی گئی۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہیڈکوارٹر ہسپتال …

Read More »

ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول پشاور کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

شہریوں کو مبینہ طور پر بے جا تنگ کرنے پر تھانہ شاہ قبول کے ایس ایچ او کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پشاور شہر کے بلدیاتی نمائندوں کے علاوہ عام شہریوں کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کوہاٹی چوک میں مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پی ایس ایل تھری، لاہور میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کے لاہور میں کھیلے جانے والے میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ہے۔ 22 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن کے دو پلے آف میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جن کیلئے …

Read More »

مسلح افواج کے نام سے سوشل میڈیا پر موجود جعلی اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی کا آغاز

مسلح افواج کے نام پر چلنے والے 255 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کے لیے فہرست فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو ارسال کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی فہرست میں 45 …

Read More »

لوئر دیر: کمسن سدرہ کی ٹھٹرتی سردی میں سویٹس فروخت کرتے تصویر وائرل

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی کمسن بچی سدرہ بی بی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ ٹھٹرتی سردی اور برف باری کے دوران سڑک کنارے بیٹھ کر سویٹس فروخت کرتے نظر آرہی ہے۔ سدرہ بی بی کی تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر …

Read More »

Pin It on Pinterest