جمعرات , اکتوبر 18 2018
Home / بلوچستان (page 108)

بلوچستان

خیبرایجنسی، شدت پسندی کے دوران متاثرہ گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودرحکومتی توجہ کا منتظر

خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں قائم گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودر کی عمارت 2009 میں شدت پسندی کے دوران بارودی مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی تھی اور تقریبا نو سال کاعرصہ گزرنے کے باوجود طلبہ آج بھی تباہ حال عمارت میں پڑھنے پر مجبور ہیں۔ ٹی این این …

Read More »

جامعہ پشاور کے زیراہتمام انٹر گرلز کالجز مقابلوں میں جناح کالج کی پہلی پوزیشن

پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرگرلز کالجز مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ آٹھ مختلف گیمز پر مشتمل مقابلوں میں 54پوائنٹس کے ساتھ جناح کالج پشاور نے پہلی، فرنٹیئر ایجوکیشن فار وومن نے 30 پوائنٹس ے ساتھ دوسری جبکہ 22 پوائنٹس کے ساتھ ایف ای ایف ڈگری کالج نے تیسری …

Read More »

انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کو 131 رنز سے شکست دے کر بھارت نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل پیر 29 جنوری کو افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان جبکہ منگل 30 …

Read More »

کرم ایجنسی، اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمد

لوئر کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق اسلحہ و بارود زمین کے اندر تہہ خانوں اور سرنگوں میں چھپایا گیا تھا جس میں راکٹ لانچر کے 48 گولے، 50 سے زائد میزائل، سینکڑوں آر پی جی …

Read More »

مردان کی اسماء کے ساتھ زیادتی کی تصدیق، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے مردان میں اسماء کے قتل کا ازخود نوٹس لے لیا اور آئی جی خیبرپختونخوا سے 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کر لی جبکہ ڈی جی پنجاب فرانزک ایجنسی کے مطابق ڈی این اے کے ذریعے اسماء سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ خیبرپختونخوا …

Read More »

پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور کے مضافاتی علاقہ سربند میں جائیداد کے تنازعے پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تھانہ سربند پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ اچینی میں پیش آیا جہاں مخالفین کی فائرنگ سے 3 بھائی حاجی ایوب، حاجی جاوید، ارسلاں …

Read More »

شبقدر میں کم عمر چنگ چی ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 گرفتار

ٹریفک پولیس چارسدہ نے شبقدر بازار میں چنگچی رکشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 30 سے زائد کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ (ڈی پی او) ظہور خان آفریدی کے مطابق اس کارروائی کے دوران 30 سے زائد رکشوں کو بھی تھانے میں بند …

Read More »

وزیرداخلہ کی راؤ انوار کو جہاز سے اتارنے والی خاتون آفیسر کو شاباش

وزیر داخلہ احسن اقبال نے نقیب اللہ محسود سمیت سینکڑوں افراد کے قتل میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جہاز سے آف لوڈ کرنے والی ایف آئی اے کی خاتون آفیسر شبانہ بی بی سے کی ملاقات کی اور راؤ انوار کو روکنے پر شاباش دی۔ …

Read More »

چیف جسٹس مردان کی آسماء کے قتل کا بھی ازخود نوٹس لے: افتخار محمد چوہدری

پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک کریٹیک پارٹی (پی جے ڈی سی پی) کے سربراہ و سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے مردان میں آسماء قتل کیس میں پولیس کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے واقعے کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ …

Read More »

پڑھانا تو دور کی بات بچوں کو خاموش کرانا بڑی کامیابی

ضلع چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول وردگہ نمبر 2 میں 250 طلباء کے لئے صرف 2 اساتذہ تعینات ہیں، سکول میں افراتفری اور ڈسپلن نام کی کوئی چیز نہیں ہے، اساتذہ بچوں کو خاموش کرنا بڑی کامیابی قرار دیتے ہیں جبکہ اہل علاقہ اپنے بچوں کی …

Read More »

Pin It on Pinterest