پیر , جولائی 23 2018
Home / بلوچستان (page 10)

بلوچستان

برفباری کا سلسلہ جاری، سیاح اپر دیر کا رخ کرنے لگے

دیر اپر میں برفباری سے اگر ایک طرف سردی بڑھ گئی ہے تو دوسری جانب سیاح و مقامی افراد کی کثیر تعداد سیاحتی مقامات کا رخ بھی کر رہی ہے۔ ٹی این این کے نمائندے ناصر زادہ کے مطابق گزشتہ شام سے براول، عشیری درہ، لواری ٹاپ اور کمراٹ میں …

Read More »

معروف سماجی کارکن و قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کرگئیں

ملک کی معروف قانون دان و انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عاصمہ جہانگیر کو گزشتہ رات سینے میں تکلیف کے باعث فیروز پور روڈ پر واقع اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ 66 سالہ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 …

Read More »

گیس پریشر کا مسئلہ سنگین: کرک کے مکینوں کا انڈس ہائی وے بند کرکے شدید احتجاج

ضلع کرک کے علاقہ سری خوا کے مکینوں نے گیس کی کم پریشر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نیازی سٹاپ کے مقام پر انڈس ہائی وے کو دونوں اطراف سے ٹریفک کےلئے بند کردیا ہے جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ …

Read More »

معروف اداکار قاضی واجد خالقِ حقیقی سے جاملے

پاکستان کے معروف سینئر اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔ پاکستان کے مشہور و معروف لیجنڈ اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قاضی واجد کو بظاہر کوئی بیماری نہیں تھی لیکن گزشتہ رات انہیں دل میں تکلیف کے باعث گلشنِ اقبال کے نجی …

Read More »

جمرود میں چینی زبان سکھانے کیلئے کلاسز کا اجراء

سی پیک منصوبے کے تناظر میں چینی زبان کی اہمیت اور مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں مفت چینی زبان سکھانے کےلئے کلاسز شروع ہوگئی ہیں۔ رکن قومی اسمبلی الحاج شاہ جی گل آفریدی نے آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول …

Read More »

پشاور میں تھیٹر کے ذریعے بچوں کی پڑھائی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع ایک نجی سکول کی انتظامیہ نے بچوں کو پڑھانے کے لئے تھیٹر کا سہارا لیا ہے۔ علاقہ سعید آباد میں واقع فارورڈ ماڈل سکول میں انگریزی لیٹریچر سے بچوں کو ہم آہنگ کرنے کے لئے شیکسپیئر کا شہرہ آفاق ڈرامہ “وینس کا سوداگر” کو سات …

Read More »

خیبرپختونخوا اور فاٹا کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا اور فاٹا کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع چترال، اپر دیر، ملاکنڈ ڈویژن، مانسہرہ اور ایبٹ آباد جبکہ فاٹا کی شمالی وزیرستان ایجنسی، پارا چنار اور دیگر …

Read More »

مزاحمتی ٹی بی میں مبتلا افغان مریضوں کا مفت علاج ‘یو این ایچ سی آر’ کی ضمانت سے مشروط

مزاحمتی تب دق (ٹی بی) میں مبتلا افغان باشندوں کو پشاور میں مفت علاج کی فراہمی یونائیٹڈ نیشنز ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی ضمانت سے مشروط کردی گئی ہے۔ روزنامہ مشرق میں محکمہ صحت ذرائع کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کے مطابق افغانستان …

Read More »

ملیئے بائیو ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فخر پاکستان سارا فاروق خان سے

عبدالستار خان عورتوں کے لیے سائنسی تحقیق کے اُن شعبوں میں کام کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا جن میں مردوں کا غلبہ ہوتا ہے، مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں تحقیق کرنے والوں میں عورتوں کی تعداد ایک تہائی سے بھی کم ہے اور اس …

Read More »

نقیب قتل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ میں نقیب اللہ محسود قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ منگل کو کیس کی سماعت کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان نقیب اللہ محسود کا قتل کیس سپریم کورٹ میں …

Read More »

Pin It on Pinterest