جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / بلوچستان

بلوچستان

سعودی عرب کو سی پیک میں تیسرے ساتھی کے طور پر شراکت کی دعوت دی ہے۔ فواد چوہدری

پاک چین اقتصادی راہداری میں سعودی عرب بھی سرمایہ کاری کرے گا جس کیلئے پاکستان کی جانب سے اسے باقاعدہ دعوت دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کو سی پیک میں تیسرے ساتھی کے طور پر …

Read More »

شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصو ہوئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا ہے جس کےنتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے پانچ جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا …

Read More »

نقیب اللہ محسود ماورائے عدالت قتل کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے نقیب اللہ محسود ماورائے عدالت قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیے جانے نقیب اللہ کے کیس کی سماعت 24 ستمبر بروز پیر کرے …

Read More »

خیبر، علی مسجد کی بچیاں پانچویں جماعت سے آگے بھی پڑھنا چاہتی ہیں مگر۔۔

ظاہر شاہ سے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد کی بچیاں پرائمری پاس کرنے کے بعد مڈل اور ہائی سکول کی عدم موجودگی کے باعث گھر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق علی مسجد میں طالبات کیلئے ایک مدل سکول ضرور تعمیر کیا گیا ہے …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے بلا سود قرضہ دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات سے فارغ التحصیل جدید کاروباری سوچ کے حامل نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاحت و امورِ نوجوانان کے سینئر وزیر عاطف خان اور صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں یہ پروگرام …

Read More »

ایشیا کپ، افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں جاری

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیاء کپ کا چھٹا میچ افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جہاں تھوڑی دیر قبل تک افغانستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 19 رنز بنائے تھے۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں مدمقابل دونوں ٹیمیں سپرفور مرحلے تک رسائی حاصل …

Read More »

ناروے حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں نوجوانوں کی ترقی کے لئے منصوبے کا آغاز

خیبر پختونخواہ میں نوجوانوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے ناروے کے سفارتحانے اور اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی کے درمیان 2.87 ملین ڈالرز کی شراکت داری کا معاہدہ طے ہوا ہے۔

Read More »

توغر، زمین کے تنازعے پر مخالفین نے گھروں کو آگ لگا دی، سات مکانات جل کر خاکستر

خیبر پختونخواہ کے ضلع تور غر میں جائیداد کے تنازعے پر ایک فریق نے دوسرے مخالف فریق کے گھروں کو آگ لگا دی ہے آگ لگنے کی وجہ سے کئی مکانات مکمل طور پر خاکستر ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام توغر کے علاقے مچی سر میں …

Read More »

پاکستانی فلم ’کیک‘ اسکر ایوارڈ کےلئے نامزد

فلم ’کیک‘ کو پاکستانی آسکر کمیٹی نے 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں غیر ملکی زبان کی فلم کیٹیگری کے لیے نامزد کیا ہے، جس میں بھارت، ایران، ترکی، افغانستان اور دیگر ملکوں کی فلمیں بھی شامل ہیں۔

Read More »

پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں محرم الحرام کے تقریبات، شہر میں موبائل فون سروس معطل

پولیس نے جلوسوں کے راستوں پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں اور جگہ جگہ پولیس بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔

Read More »

Pin It on Pinterest