جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / admin (page 5)

admin

مردان میڈیکل کمپلیکس میں ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث بچے کی موت کا نوٹس

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث ایک آٹھ سالہ بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے ایک آٹھ سالہ بچے کو گزشتہ ہفتہ کے روز سانپ نے …

Read More »

حکومت پاکستان کی جانب سے شہریت دینے کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ڈاکٹر ضمیر

پاکستان میںمقیم افغان پناہ گزینوں نے حکومت پاکستان کے اس فیصلے کو سراہا ہے کہ افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ٹی این این کے ساتھ گفتگو میں پاکستان میں پیدا ہونے والے 28 سالہ ڈینٹسٹ ڈاکٹر ضمیر کا کہنا تھا کہ حکومت کے …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس پشاور میں فائرنگ، وکلاء کا عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

خیبرپختونخوا بار کونسل نے آج صوبہ بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیے رکھا جس کی وجہ سے عدالت آئے سائلین مشکلات کا شکار رہے۔ بار کونسل کا حکومت سے مطالبہ تھا کہ جوڈیشل کمپلیکس پشاور میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیا جائے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل …

Read More »

لکی مروت، ریجنل پاسپورٹ آفس کا جنریٹر چلانے کیلئے چندہ جمع کرنے سے عوام شاکی

لکی مروت کے عوام شاکی ہیں کہ ریجنل پاسپورٹ دفتر کا جنریٹر چلانے کیلئے ان سے چندہ اکٹھا کیا جاتا ہے۔ ٹی این این کے ساتھ بات چیت کے دوران پاسپورٹ دفتر آئے عارف، سید بادشاہ اور گل زمان نامی سائلین کا کہنا تھا کہ دفتر کا عملہ جنریٹر لوگوں …

Read More »

ایشیاء کپ، تیسرے میچ میں سری لنکا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیاء کپ کا تیسرا میچ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جہاں سری لنکا کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کچھ دیر قبل 37ویں اوور کے اختتام پر افغانستان نے …

Read More »

شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آج سہ پہر ہونے والے دھماکے میں نائیک عمران اور سپاہی بشارت زخمی ہوئے جنہیں فوری طور سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے …

Read More »

’قبائلی علاقوں میں حلقہ بندیاں کرانا آسان عمل نہیں ہے‘

قبائلی علاقوں کو صوبائی اسمبلی میں نمائندگی دینے کے بارے میں اکثر قبائلی لوگ تو خوش نظر آتے ہیں تاہم بعض لوگوں کا خیال ہے کہ انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں صحیح طریقے سے نہیں ہوکر پائیگی۔

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنا پہلا خطاب کریں گے

پارلیمانی سال شروع ہونے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کو پالیسی گائیڈ لائنز دیں گے۔

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نوازسریف کے پیرول میں توسیع کی کوششیں

حکومت پنجاب کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف و دیگر کو بیگم کلثوم نواز کی وفات کے سبب 5 روزہ پیرول پر رہا کیا گیا تھا جس کی مدت بروز پیر شام 4 بجے اختتام پذیر ہوجائے گی۔

Read More »

سوات اور لوئر دیر میں ٹریفک حادثات، چار سیاحوں سمیت اٹھ افراد جاںبحق

وادی کالام جانے والی سیاحوں کی گاڑی مہوڈھنڈ کے مقام پر دریائے سوات میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد دریا کی موجوں کی نذر ہوگئے

Read More »

Pin It on Pinterest