جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / admin (page 493)

admin

پشاور، بالی ووڈ کے لچنڈری اداکار ششی کپور کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

ہندوستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار آنجہانی ششی کپور کی یاد میں ان کے آبائی علاقے ڈھکی نعلبندی پشاور میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ کلچرل ہیریٹیج کونسل کے زیراہتمام منعقدہ اس تقریب میں لکھاریوں ابراہیم ضیاء اور صفی اللہ سیفی سمیت ادب سے وابستہ متعدد شرکاء نے آنجہانی …

Read More »

میرعلی خودکش حملے کیخلاف شمالی وزیرستان کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

شمالی وزیرستان کے طلبہ اور دیگر عمائدین نے گزشتہ روز میرعلی میں ہونے والے خودکش حملے کیخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ علاقے میں امن و امان کی خاطر انہوں نے نقل مکانی کرکے برسوں بے سروسامانی کی حالت میں زندگی گزاری …

Read More »

سوات، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کاالعدم تحریک طالبان کے امیر کے دو قریبی ساتھی ہلاک

سوات میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہیں چارباغ کے علاقے میں شدت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی جس پر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی گئی اور اس دوران اسد اور عبدالوہاب …

Read More »

مہمندایجنسی، ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے ساتھی اہلکار جاں بحق

مہمندایجنسی میں ایف سی کا ایک اہلکار اپنے ہی پیٹی بند بھائی کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی کے چند اہلکار رات کے وقت مامد گٹ سے لکڑو تحصیل جارہے تھے جہاں قیوم آباد کے علاقے میں قائم چیک پوسٹ پر ایک ساتھ اہلکار …

Read More »

پشاور، ایبلٹی سپورٹس فیسٹیول کے نام سے معذور کھلاڑیوں کے ایک روزہ میلے کا انعقاد

پشاورمیں ایبلٹی سپورٹس فیسٹیول کے نام سے معذور کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں فاٹا اور خیبرپختونخوا سے 400 کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اس میلے میں خیبرپختونخوا کے 15 اضلاع اور قبائلی ایجنسیوں سے شریک ایسے 400 …

Read More »

ایم ایم اے مسترد، جے یو آئی س کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا حتمی فیصلہ

جمیعت علماء اسلام سمیع الحق گروپ نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کی بحالی کو مسترد اور آئندہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا حتمی اعلان کر دیا۔ ایم ایم اے کی بحالی یا پی ٹی ائی کے ساتھ اتحاد میں سے ایک کے …

Read More »

احتجاج کے بعد کرک کے عوام کو غیرقانونی گیس کنکشنز کی مشروط اجازت دیدی گئی

کرک کے بازار کلاں کے رہائشیوں نے اپنے غیرقانونی گیس کنکشنز کاٹے جانے کیخلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے حتجاجی دھرنا دیا اور ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوئی گیس کیخلاف نعرےبازی کی۔ بازارکلاں کے ان رہائشیوں نے چند برس قبل ان …

Read More »

پشاور میں دہشت گردی کا بڑا خطرہ، سکیورٹی اداروں کو ریڈ الرٹ جاری

انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے نیکٹا نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سکیورٹی اداروں کو ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ اس ضمن میں نیشل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا، انسپکٹر جنرل آف پولیس، آئی …

Read More »

پختونخوا کے عوام میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق پائی جانے والی تشویش کا خاتمہ ہوگیا

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے تمام نئی گاڑیوں بشمول موٹرسائیکل کی رجسٹریشن کے عمل کو نہایت آسان اور سہل بنا دیا ہے جس کے تحت عوام کو اپنی نئی گاڑیوں کے لئے رجسٹریشن نمبر درخواست دینے کے دن …

Read More »

دیربالا کی ضلعی حکومت کے تعاون سے واڑی سپورٹس گالا کا افتتاح ہوگیا ہے۔

سپورٹس گالا کا باقاعدہ افتتاح ڈسٹرکٹ ناظم صاحبزادہ فیصح اللہ اور سابق ایم پی اے بہرام خان نے کیا۔ ٹورنامنٹ منتظمین کے مطابق سپورٹس گالا دو ہفتوں تک جاری رہے گا جس میں کرکٹ، والی بال اور فٹ بال کے مقابلے ہوں گے جبکہ مشاعرے کا بھی خصوصی اہتمام کیا …

Read More »

Pin It on Pinterest