جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / admin (page 4)

admin

وزیراعظم نے پارلیمانی جماعتوں سے پناہ گزینوں کو شہریت دینے کے حوالے سے تجاویز مانگ لیں

وزیراعظم عمران خان نے مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اراکین سے تجاویز مانگ لیں۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کو شہریت دینے کے حوالے سے فیصلہ نہیں ہوا، اس معاملے پر ایوان میں بحث کی جائے …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی کے قیام پر اتفاق ہوگیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے انتخابات 2018 کی چھان بین کے لیے خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔

Read More »

سگریٹ مہنگے، موبائل پر ٹیکس بڑھانے اور کم سے کم پینشن 10 ہزار کرنے کی تجویز

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انتخابی دھاندلی کے حوالے سے پیش کی گئی تحریک منظور کی گئی، بعد ازاں وزیر خزانہ اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے بجٹ کے حوالے سے فنانس بل پیش کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔

Read More »

مانسہرہ، سکول اسمبلی میں جھنڈا لہرانے کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت ٹیچر جاںبحق

جاں بحق ہونے والے بچے چوتھی، پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طالب علم تھے، جن کی شناخت نعمان، بلال اور آصف کے نام سے کی گئی۔ طلبا کی عمریں 10 سے 13 برس کے درمیان تھیں۔

Read More »

پشاور، یوٹیلیٹی سٹورز سے آٹا سمیت دیگر دیگر اشیائے خوردونوش غائب، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ٹی این این کے ایک سروے کے مطابق حیات آباد سمیت پشاور شہر میں دیگر پچھلے دومہینے سے یوٹیلیٹی سٹورز میں آٹا نہیں مل پا رہا ہے ۔

Read More »

حکومت نے گیس کی قیمت  10 سے 143 فیصد تک بڑھا دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی ،وزیرپیٹرولیم نے بتایا کہ عام آدمی پر 23روپے ماہانہ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج اپنے دو روزہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔

اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

Read More »

اپنی موسیقی اپنے ساز بھی فراموش نہ کیے جائیں۔ استاد نذیر گل

عثمان خان پشتو موسیقی کے صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار استاد نذیر گل کہتے ہیں کہ ابتدائی تعلیم انہوں نے بالا مانڑی پشاور کے سرکاری سکول سے حاصل کی لیکن سکول میں ان کا جی کب لگتا تھا۔ بقول ان کے سکول سے اکثر غیرحاضر ہی رہتے لیکن ماسٹر جی بجائے …

Read More »

ایشیاء کپ، افغانستان کا فاتحانہ آغاز، 91 رنز سے مات کھانے والا سری لنکن شیر ایونٹ سے باہر

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیاء کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 91 رنز سے شکست دیدی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان ٹیم کے کپتان اصغر افغان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو افغانستان کی …

Read More »

قوانین کی خلاف ورزی پر حیات آباد کے ایک مشہور نجی سکول کو نوٹس جاری

فیس وصولی کے سلسلے میں قوانین کی خلاف ورزی پر خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکول اتھارٹی نے حیات آباد کے ایک مشہور سکول کو نوٹس جاری کر دیا۔ فرنٹیئر یوتھ اکیڈمی نامی اس سکول پر الزام ہے کہ بھائی بہن کو ازروئے قانون 20 فیصد کی رعایت نہیں دی جا رہی۔ اتھارٹی …

Read More »

Pin It on Pinterest