جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / admin (page 30)

admin

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں واضح اکثریت رکھنے والی جماعت مسلم لیگ ن کو اپوزیشن کی لیڈر شپ دینے کا متفقہ فیصلہ کیا اور اپوزیشن جماعتوں، جن میں مسلم لیگ …

Read More »

عالمی برادری شدت پسندی سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرے۔ وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شدت پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے۔ شدت پسندی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری شدت پسندی سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرے۔ …

Read More »

قبائلی اضلاع مہمند، باجوڑ اور خیبر کے بعض علاقوں میں آج عیدالاضحٰی منائی گئی

قبائلی اضلاع مہمند، باجوڑ اور خیبر کے بعض علاقوں میں آباد افغان پناہ گزینوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے بھی عیدالاضحٰی کی خوشیاں منائی ہیں۔ ٹی این این کے نمائندے گل محمد مومند کے مطابق قبائلی ضلع کے بیشتر علاقوں میں عوام نے عید کی نماز ادا کی اور …

Read More »

افغانستان، عید کے اجتماع سے اشرف غنی کے خطاب کے موقع پر صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا۔ افغانستان کے خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی محل پر صبح کے وقت اس حملہ کیا گیا جب صدر اشرف غنی عید کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ طالبان نے …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے نام ای سی ایل میں شامل

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کا نام وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا ہے اور …

Read More »

پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے بھارت اور افغانستان کے ساتھ امن کی خواہش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ایلس ویلز

امریکہ کی نائب سیکرٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ ان کا ملک نومنتخب پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے بھارت اور افغانستان کے ساتھ امن کی خواہش کا خیرمقدم کرتا ہے۔ واشنگٹن میں فارن پریس سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایلس ویلز …

Read More »

قوم اور مسلح افواج نے متحد ہو کر دہشت گردی کو مؤثر انداز سے شکست دی، آرمی چیف 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے شکار افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Read More »

کرک، بانڈہ داوٗد شاہ میں فائرنگ سے ویلج کونسل کا نائب ناظم جاں بحق

کرک پولیس کے مطابق تحصیل بانڈہ داٗود شاہ کے گاوٗں گرگری میں گھریلوں جگڑے کی بنٗا پر سگے بھائی نے غصے میں آکر ویلج کونسل گرگری کے ناٗب ناظم اعجازخٹک پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔

Read More »

چین دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے وزیراعظم عمران کیساتھ کام کرنے کا خواہاں

چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے گزشتہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔

Read More »

وفاقی کابینہ نے وزیراعظم ہاؤس میں پرتعیش گاڑیوں کی نیلامی کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اور احتساب یقینی بنانے اور نوازشریف اور مریم نواز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے فیصلے کئے ہیں۔یہ بات وزیر اطلاعات و نشریات نے پیر کی سہ پہر اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔ انہوں …

Read More »

Pin It on Pinterest