جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / admin (page 3)

admin

عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو رہا کردیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کردی گئی۔

Read More »

ایم این اے محسن داوڑ کی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سے ملاقات، قبائلی علاقوں میں امن کی بحالی پر زور 

وزیر مملکت شہر یار افریدی نے اسی موقع پر کہا کہ میرانشاہ میں بہت جلد پاسورٹ آفس بحال کیا جائیگا اور قبائلی علاقوں سمیت بلوچستان میں امن کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Read More »

بالاکوٹ، کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہونے والوں کے لواحقین نے سکول پرنسپل اور ایس ڈی او واپڈا کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی

پولیس کے مطابق تھانہ بالاکوٹ کے مطابق سکول پرنسپل مجاہد حسین شاہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے،جسے آج عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے ،جبکہ دیگر ملزموں کی گرفتاری ابھی تک عمل میں نہیں لائی گئ۔

Read More »

اوکزئی، خادیزئی کے علاقے کا واحد پرائمری سکول تاحال بحال نہیں سکا

علاقے کے ایک مقامی شخص احمد نے بتایا کہ پانچ ہزار گھرانوں پر مشتمل خادیزئی کے علاقے میں یہ واحد پرائمری سکول ہے جو فوجی اپریشن کے دوران تباہ کیا گیا ہے اور آج تک سکول کی تعمیر نو نہیں ہوئی ہے۔

Read More »

ایشیاء کرکٹ کپ، پاکستان اور انڈیا آج مد مقابل ہونگے

پاک بھارت میچ کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے، میچ کے ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں اور گراؤنڈ شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوگا۔

Read More »

ڈائلاسز مشین تو ہے پر عملہ نہیں، لنڈی کوتل کے عوام علاج کیلئے پشاور جانے پر مجبور

محراب آفریدی سے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پڑی ڈائلاسز مشین کے ناکارہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ہسپتال مین متعلقہ سٹاف کی عدم موجودگی کے باعث مشین بند پڑی ہے اور لنڈی کوتل کے بیشتر مریض پشاور کے کڈنی سنتر جانے …

Read More »

ایشیاء کپ میں روایتی حریف پاک بھارت کل آمنے سامنے، وزیراعظم عمران خان کی دبئی سٹیدیم آمد متوقع

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کا سب سے سنسنی خیز میچ کل روایتی حریف پاک بھارت ٹیموں کے مابین دبئی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کی آمد بھی متوقع ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4:30 بجے کھیلا جائے گا …

Read More »

افغانوں اور بنگالیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ بجا مگر حکومت قبائلی عوام کے مسائل پر بھی توجہ دے۔ اے این پی باجوڑ

عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر ملک عطا اللہ خان کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں فوجی آپریشن کے دوران شک کی بنیاد پر بلاک کیے گئے 23 سو شناختی کارڈز فوری طور بحال کیے جائیں۔ ٹی این این کے ساتھ گفتگو میں اے این پی باجوڑ کے صدر کا …

Read More »

وفاقی حکومت کا صحت انصاف کارڈ کی سہولت کو قبائلی علاقوں تک توسیع دینے کا اعلان

وفاقی حکومت نے صحت انصاف کارڈ کی سہولت کو قبائلی علاقوں تک توسیع دینے کا اعلان کر دیا جس کے مطابق غریب خاندانوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں بجٹ میں ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

اورکزئی، چھپر مستی کے چار گرلز سکولوں میں سے تین آج دوسرے دن بھی بند رہے

سی جے محمد نواز اورکزئی سے قبائلی ضلع اورکزئی کی تحصیل چھپر مستی میں لڑکیوں کے سکول آج دوسرے روز بھی بند رہے۔ محمد صدیق نامی ایک مقامی شخص کے مطابق چھپر مستی میں لڑکیوں کے کل چار سکول ہیں جن میں ستے تین بغیر کسی قسم کی سرکاری چھٹی …

Read More »

Pin It on Pinterest