پیر , جولائی 16 2018
Home / admin (page 20)

admin

تمام سیاسی جماعتیں قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں: آفتاب شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد وہاں کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں، قبائلی عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں …

Read More »

کراچی: بلاول بھٹو کی ریلی پر مشتعل مظاہرین کا پتھراؤ، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقہ لیاری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ریلی پر علاقہ مکینوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا اور ان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے حلقہ انتخاب این اے 246 لیاری …

Read More »

‘ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا مولانا نہیں ہو سکتا’

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بنوں کے فرعون کا مقابلہ کرنے کے لیے یہاں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اکرم خان …

Read More »

انتخابی مہم کا آغاز، تحریک انصاف آج بنوں میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج بنوں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گے جس کے لئے آدھمی پل کے قریب گراونڈ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، پنڈال میں 25 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہے جبکہ عمران کے خطاب کے لئے 80 فٹ لمبا …

Read More »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت 74 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کا …

Read More »

سی پیک کلچرل کمیو نیکشن سنٹر ایک ہزار پاکستانی طلبہ کو سکالرشپس دیگا

سی پیک کلچرل کمیو نیکشن سنٹر اپنی ٹیلنٹ کوریڈور سکیم کے تحت ایک ہزار پاکستانی طلبہ کو ایک سالہ پیشہ وارانہ تربیت کے لئے سکالر شپس دے گا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق اس حوالے سے تربیت اس سال نومبر سے چین میں شروع ہوگی۔ بیجینگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کلچرل …

Read More »

قبائلی اضلاع میں انتخابات کے لئے درخواست دائر

فاٹا میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں پر انتخابات کرانے کیلئے ایک اور درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی گئی ہے۔ درخواست پر  دوبارہ غور کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق متحدہ قبائل پارٹی …

Read More »

افغان مہاجرین کے قیام میں تین ماہ کی عبوری توسیع

وفاقی کابینہ نے افغان مہاجرین کے قیام میں تین ماہ کی عبوری توسیع کی اجازت دے دی ہے۔ کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی زیر صدارت ہوا جس میں مختلف قوانین میں ترامیم اور معاملات پر غور کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ملک میں موجود رجسٹرڈ …

Read More »

نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی میں اضافے کا خدشہ

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول اب 99.50 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد اس کی …

Read More »

این اے 13 مانسہرہ، عنبرین سواتی نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری عنبرین سواتی نے ٹکٹ واپس لیے جانے کے بعد این اے13 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی خواتین ونگ ہزارہ ریجن کی جنرل سیکرٹری کو ٹکٹ دینے کے بعد کینسل …

Read More »

Pin It on Pinterest