جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / admin (page 2)

admin

جیل سے رہائی، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر لاہور پہنچ گئے

ہائی کورٹ سے رہائی کا حکم ملتے ہی، میاں شہباز شریف، جنید صفدر اور دیگر رہنماء اڈیالہ جیل پہنچے، لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچی اور میاں نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کی۔

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا نریندر مودی کو خط لکھا ، مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے پر زور

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل حل کریں

Read More »

ایشیاء کپ کا میگا میچ یکطرفہ مقابلہ ثابت ہوا، گرین شرٹس کو 8 وکٹوں سے شکست

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کا میگا میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی سٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام ہوگئی اور 44ویں اوور میں 162 رنز پر پویلین لوٹ …

Read More »

افغانوں اور بنگالیوں کو شہریت دینے کا عزم لائق تحسین ہے۔ یو این ایچ سی آر

اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں پیدا ہوانے والے 15 لاکھ افغانوں اور بنگالیوں کو ملکی شہریت دینے کے عزم کو لائق تحسین قرار دیدیا۔ ادارے کے پاکستان میں موجود ترجمان کے مطابق وزیراعظم کے …

Read More »

دیر پائیں، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک طالبعلم جاں بحق

دیر پائیں میں پیش آنے والے ایک حادثے کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ ضلعی پولیس کے مطابق حادثہ دیر پائیں کے دوردراز علاقے رانئی میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں افشان …

Read More »

فنڈز میں مبینہ خردبرد کیخلاف اکرم خان درانی کالج بنوں کے طلبہ کا پرتشدد احتجاج

اکرم خان درانی کالج بنوں کے طلبہ نے فنڈز میں مبینہ خردبرد کیخلاف کالج انتظامیہ کیخلاف پرتشدد مظاہرہ کیا ہے۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق گزشتہ روز ہاتھوں میں پرنسپل مخالف نعروں سے مزین پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے مظاہرین زبردستی کالج عمارت میں داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ …

Read More »

نواز شریف کی رہائی، نیب نے سزا معطلی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرجاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق وزیراعظم نے خادمین الحرمین الشریفین سے ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعلقات،باہمی دلچسپی کے امور، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور اقتصادی …

Read More »

ایشیاء کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، 3 کے سکور پر 2 کھلاڑی آؤٹ

متحدہ عرب امارت میں جاری ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے تھوڑی دیر قبل تک دو وکٹوں کے نقصان پر 3 رنز بنائے تھے۔ دبئی سٹیڈیم میں کھلیے جارہے ایشیا کپ کے اہم میچ میں مدمقابل …

Read More »

مردان بھر کے ہسپتال سانپ کے کاٹے کی ویکسین ندارد، عوام پریشان

عبدالستار سے مردان کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سانپ کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں جس کی وجہ سے عوام تشویش کا شکار ہں۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل کاٹلنگ کا عدنان نامی ایک آٹھ سالہ بچہ اینٹی سنیک ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے وفات پا گیا تھا۔ …

Read More »

Pin It on Pinterest