بدھ , اگست 15 2018
Home / admin

admin

پاکستان تحریک انصاف کے راہنماٗ اسد قیصر قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب

پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ خورشید شاہ نے 146 ووٹ حاصل کیے اور 30 ووٹوں کی برتری سے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے

Read More »

مشتاق احمد غنی خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر منتخب

صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ممبران کی تعداد 76 ہےجبکہ اپوزیشن ممبران کی تعداد 32 ہے۔، انتخاب کے دوارن کل 108 ووٹ پول ہوئے جبکہ کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا۔

Read More »

صوابی میں پنچاب پولیس کے ہاتھوں قتل کئے گئے شخص کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

صوابی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج شروع کیا ہے اور صوابی کے مرکزی بازار میں اہم شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کیا ہے۔

Read More »

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس آج ہورہے ہیں

ایوان میں اکثریت کی حامل جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر کے عہدے کیلئے اسد قیصر جبکہ مشترکہ حزب اختلاف نے سید خورشید شاہ کو اس عہدے کیلئے نامزد کیا ہے۔

Read More »

پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ زلمی آزادی کپ نوشہرہ زلمی گرینز کی فتح پر اختتام پذیر

پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ زلمی آزادی کپ نوشہرہ زلمی گرینز کی فتح پر اختتام پذیر ہوا۔ نوشہرہ میں کھیلے گئے فائنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے خیبر زلمی گرینز ایک سو اکیاون رنز بناکر بناکر آؤٹ ہوئی، ریحان آفریدی چالیس رنز بناکر نمایاں رہے۔ زلمی …

Read More »

مالی بحران، چین کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی، پاکستان خود بھی اقدامات کرے۔ چینی حکام

چین نے پاکستان کو درپیش مالی مشکلات کے سلسلے میں تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی حکومت نے پاکستان میں تحریک انصاف کی نو منتخب حکومت کو مزید قرضوں کی فراہمی کا اشارہ دیا ہے کیونکہ پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر محض 9 ارب …

Read More »

اپوزیشن وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپکر قومی اسمبلی کیلئے امیدواروں کے ناموں پر متحد نہیں

اپوزیشن جماعتوں کے مابین وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپکر قومی اسمبلی کیلئے امیدواروں کے ناموں پر تاحال اتفاق رائے پیدا نہ ہوسکا۔ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے نامزد کردہ وزیراعظم کے امیدوار پر پیپلز پارٹی کے تحفظات ہیں جن سے ن لیگ کو باقاعدہ طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

تمام اہم فیصلے پارلیمنٹ کے اندر کیے جائیں گے۔ نامزد وزیراعظم عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو مضبوط کریں گے اور خود اجلاسوں مین شرکت کرکے سوالوں کے جوابات دیں گے۔ پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ پارلیمان …

Read More »

کوئٹہ، کوئلے کی کان تلے دبے 13 مزدوروں کی لاشیں نکال لیں گئیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کوئلے کی کان تلے دبے 13 مزدوروں کی لاشیں نکال لیں گئیں۔ حکام کے مطابق سنجدی علاقے میں دیگر مزدوروں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے تاہم مزدوروں کی تنظیم نے دعوی کیا ہے کہ امدادی کارروائی میں سست روی کے باعث دیگر مزدور …

Read More »

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپیکر صوبائی اسمبلی کیلئے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر مشتاق احمد غنی جبکہ ڈپٹی سپیکر کیلئے پشاور کے محمود جان کو نامزد کیا …

Read More »

Pin It on Pinterest