ہفتہ , اکتوبر 20 2018
Home / خیبر پختونخوا / پشاور، حلقہ پی کے 70 میں دوبارہ گنتی پر خوشدل خان کامیاب، شاہ فرمان ہار گئے

پشاور، حلقہ پی کے 70 میں دوبارہ گنتی پر خوشدل خان کامیاب، شاہ فرمان ہار گئے

اے این پی کے خوشدل خان نے حلقے میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی جس پر ریٹرننگ افسر نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جس میں خوشدل خان اپنے حریف شاہ فرمان پر سبقت لے گئے ہیں۔

Check Also

پشاور،ایم این سی ایچ ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف سول سیکٹریٹ میں دھرنا

سیکریٹری ہیلتھ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ایم این سی ایچ کے ملازم بشیر …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This