منگل , اکتوبر 16 2018
Home / خیبر پختونخوا / تحریک انصاف کا وزیر اعظم کی حلف برداری تقریب میں غیر ملکی شخصیات کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا وزیر اعظم کی حلف برداری تقریب میں غیر ملکی شخصیات کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ترجمان اور سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیرِ اعظم کی حلف برداری کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

Check Also

پشاور،ایم این سی ایچ ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف سول سیکٹریٹ میں دھرنا

سیکریٹری ہیلتھ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ایم این سی ایچ کے ملازم بشیر …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This