جمعہ , اکتوبر 19 2018
Home / خیبر پختونخوا / مردان میں فائرنگ سے وکیل زخمی

مردان میں فائرنگ سے وکیل زخمی

مردان میں ایک وکیل کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ وکیل صہیب اختر گزشتہ رات اپنے گھر کے قریب چہل قدمی کر رہے تھے کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوارں نے ا ن پر فائرنگ کی، جس سے وہ زخمی ہوا ۔

زخمی ہونے کے بعد ان کو علاج کے لیے لیڈی ریدْنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا، جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

صہیب اختر نے زخمی حالت میں آکر سٹی تھانہ میں رپورٹ درج کی، بعد ازاں پولیس نے عدنان نامی شخص کو گرفتار کیا، پولیس نے بتایا کہ واقعے کے متعلق تفتیش کا عمل جاری ہے۔

 

 

Check Also

پشاور،ایم این سی ایچ ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف سول سیکٹریٹ میں دھرنا

سیکریٹری ہیلتھ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ایم این سی ایچ کے ملازم بشیر …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This