جمعرات , جون 21 2018
Home / سوات کی خبریں / پوری ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کر پی کے چھیاسی پر نظر ڈھالا جائے ، عثمان علی خان

پوری ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کر پی کے چھیاسی پر نظر ڈھالا جائے ، عثمان علی خان

خوازہ خیلہ، تحصیل ناظم خوازہ خیلہ عثمان علی خان نے کہا ہے کہ کارکردگی کے بنیاد پر ووٹ دینا ہے توپوری ملاکنڈڈویژن اور خاص کر پی کے چھیاسی پر نظر ڈھالا جائے،پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنےئر امیرمقام کے محنت اور کوششوں کی بدولت پی کے چھیاسی کے کو نے کو نے میں ترقیا تی و تعمیر اتی کا موں کا جا ل بچھا یا ہیں،عوام پاکستان تحریک انصاف کوآئندہ عام انتخا بات میں سیاسی مید ان سے آؤ ٹ کر کے سیا ست پر بد نما داغ کو مٹا دیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ اب عوام تبدیلی کے دعویداروں کے نعروں پردوبارہ کبھی یقین نہیں کریں گے پاکستان مسلم لیگ ن پوری صوبے اورحلقہ پی کے چھیاسی میں ایک نا قابل تسخیر جما عت بن کر ابھر ی ہے اور مختلف سیاسی جما عتوں کے اہم سرکر دہ ورکرز اپنی پا رٹیا ں چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمو لیت اختیار کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ حلقہ پی کے چھیاسی کے عوام مسلم لیگ ن سے دلی ہمدردری رکھتے ہیں اور انشاء اللہ آئندہ عام انتخا بات میں صوبائی صدر انجنےئر امیر مقام کی قیادت میں مسلم لیگ ن حلقہ پی کے چھیاسی میں بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی انہوں نے مزید کہاکہ عوام کو چاہئے کہ اگر کارکردگی کے بنیاد پر ووٹ دینا ہو تو پوری ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کرپی کے چھیاسی پر نظر ڈھالاجائے بر ائے نام نعروں پر یقین نہ کریں ، ائندہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن پوری ملک میں کلین سویپ کریگی اور انجنےئر امیر مقام خیبر پختونخوا کا وزیر اعلیٰ ہوگا،

تبصرہ کریں

Check Also

Work on projects KP under CPEC reviewed

bbottbad. The minister was briefed that the ongoing projects would be completed at a cost …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This