ہفتہ , ستمبر 22 2018
Home / Uncategorized / کرش مشین پلانٹوں کی بند ش کے خلاف مالکان اور مزدوروں کا مظاہرہ
(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈڈویژن بھرمیں اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے باوجود کرش مشین پلانٹوں کی بند ش کے خلاف مالکان اورمزدوروں نے مظاہرہ کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے آل ملاکنڈڈویژن کرش مشین اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رحمت علی خان ،ملاکنڈکے صدر فیاض خان، جنرل سیکرٹری حاجی امین خان ، شانگلہ کے صدر ضیاء الرحمن ، لوئردیرکے حضرت علی ،اپردیرکے فضل ہادی، چترال کے سیدخالدجان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے ہمارے حق میں فیصلہ کرنے کے باوجود ضلعی انتظامیہ کرش مشینوں کو چالوکرانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ دریں اثنا کرش مشینوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اجازت نہ دینے کی وجہ سے ملاکنڈڈویژن میں ہزاروں افراد بے روزگارہوکر سیکڑوں خاندان فاقہ کشی کا شکارہیں۔ انہوں نے اس اقدام کو محنت کشوں کا معاشی قتل قراردیا ہے اور مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں 23مارچ کو چکدرہ میں گرینڈ جرگہ طلب کرلیا ہے

کرش مشین پلانٹوں کی بند ش کے خلاف مالکان اور مزدوروں کا مظاہرہ

Check Also

اصلاحاتی عمل میں واپسی نہیں بلکہ مزید پیشرفت کی جائے گی۔ علامہ نورالحق قادری

مذہبی امور کے وفاقی وزیر اور فاٹا اصلاحاتی ٹاسک فورس کے رکن علامہ نور الحق …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This