پیر , جون 18 2018
Home / خیبر پختونخوا / پی ایس ایل 3: آج لاہور کا مقابلہ کوئٹہ سے ہوگا

پی ایس ایل 3: آج لاہور کا مقابلہ کوئٹہ سے ہوگا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں ایونٹ کے 26ویں میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی تاہم یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے غیر اہم ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس حاصل کر کے پہلے ہی پلے آف مرحلے کے لئے کوالیفائی کرچکی ہے اور لاہور قلندرز مسلسل 6 شکستوں کے نتیجے میں ایونٹ سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہے۔

تبصرہ کریں

Check Also

Nawaz, Maryam delay departure to Pakistan

Former prime minister Nawaz Sharif and his daughter Maryam Nawaz have delayed their return to …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This