پیر , جون 18 2018
Home / Uncategorized / آوارہ گردی کے الزام میں نوجوان لڑکا لڑکی گرفتار
(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کبل میں آوارہ گردی کے الزام میں نوجوان لڑکا لڑ کی کوگرفتارکر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کبل کی عدالت نے ایک ہفتے کیلئے دونوں کو جیل بھجوادیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز کبل با زار میں ایک نوجوان لڑکا سلیم ساکن امانکوٹ نے ایک لڑ کی مسما ۃ ( ح) سکنہ کبل کو آوارہ گردی کے الزام میں پولیس نے اطلا ع پر گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق دونوں کے خلاف دفعہ 294 کے تحت رپورٹ درج کر لی گئی جنہیں بعدازاں اے سی کبل کی عدالت میں پیش کر تے ہوئے سا ت روز کے لئے جیل بھجوادیا گیا۔

آوارہ گردی کے الزام میں نوجوان لڑکا لڑکی گرفتار

تبصرہ کریں

Check Also

Nawaz, Maryam delay departure to Pakistan

Former prime minister Nawaz Sharif and his daughter Maryam Nawaz have delayed their return to …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This