پیر , جون 18 2018
Home / Uncategorized / 35سالہ جوان برساتی نالے میں بہہ کر لاپتا ہوگیا
(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ بش بنڑ میں 35سالہ جوان برساتی نالے میں بہہ کر لاپتا ہوگیا۔ شعیب ولداعتبار گل ندی عبور کر رہا تھا کہ پانی کے تیز بہاؤ کی نذر ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے جوان کی تلاش شروع کردی ہے تاہم آخری اطلاعات تک جوان کی لاش نہ مل سکی

35سالہ جوان برساتی نالے میں بہہ کر لاپتا ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ بش بنڑ میں 35سالہ جوان برساتی نالے میں بہہ کر لاپتا ہوگیا۔ شعیب ولداعتبار گل ندی عبور کر رہا تھا کہ پانی کے تیز بہاؤ کی نذر ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے جوان کی تلاش شروع کردی ہے تاہم آخری اطلاعات تک جوان کی لاش نہ مل سکی

تبصرہ کریں

Check Also

Nawaz, Maryam delay departure to Pakistan

Former prime minister Nawaz Sharif and his daughter Maryam Nawaz have delayed their return to …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This