منگل , مئی 22 2018
Home / کالم / مضامین / نکلی ہوئی توند گھلانے کا نسخہ

نکلی ہوئی توند گھلانے کا نسخہ

اگر آپ بڑھتی ہوئی توند سے تنگ ہیں، تو اس کا علاج ایک گھریلو ٹوٹکا ہے۔
ویب سائٹ “express.pk” کی ایک تحقیق میں رقم ہے کہ اپنے دن کی شروعات لیموں کے رس سے کیجئے۔ ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس شامل کرکے چٹکی بھر نمک ڈالیے اور پی جائیے۔ اس کا روزانہ استعمال نہ صرف آپ کے جسمانی افعال کو بہتر رکھتا ہے بلکہ یہ عمل رفتہ رفتہ بڑھے پیٹ کو بھی کم کرتا ہے۔

تبصرہ کریں

Check Also

کرچی، گرمی کے باعث تین دنوں میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

کرچی میں گرمی کی حالیہ شدید لہر کے باعث تین دنوں میں 60 سے زائد …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This