منگل , مئی 22 2018
Home / سوات کی خبریں / سول جج عزیز احمد نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرکے ایل ایل ایم مکمل کرلیا 

سول جج عزیز احمد نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرکے ایل ایل ایم مکمل کرلیا 

مینگورہ (سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات سو ل جج عز یز ا حمد نے اپنے مقا لے کا کا میا بی سے د فا ع کر کے ایل ایل ایم مکمل کر لیا تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز عبد الو لی خان یو نیو ر سٹی مر دان میں ا یک پر و قا ر تقر یب منعقد ہو ئی جس میں چیئر مین لا ء ڈ پیا رٹمنٹ محمد ز و بیر خان سمیت تمام فیکلٹی ممبر ان نے شر کت کی سو ل جج عز یز احمد نے عبد الو لی خان یو نیو ر سٹی مردان سے ایل ایل ا یم کی ڈ گر ی مکمل کی کذ شتہ روز ا ہنو ں نے ا پنے مقا لے بعنوان precaution in armed conflict a comperative analysis of ihl and islamic comceptکا کا میا بی سے د فا ع کی سو ل جج عز یز احمد نے پر و فیسر محمد عقیل کی ز یر نگر انی ا پنے ا یل ایل ایم مکمل کی جبکہ ممتحنین پر و فیسر عبد المنا ن تھے

تبصرہ کریں

Check Also

کرچی، گرمی کے باعث تین دنوں میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

کرچی میں گرمی کی حالیہ شدید لہر کے باعث تین دنوں میں 60 سے زائد …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This