اتوار , اکتوبر 21 2018
Home / سوات کی خبریں / عوامی نیشنل پارٹی آج گراسی گراونڈ میں میدان سجائے گا ،تیاریاں مکمل ، مرکزی رہنما خطاب کریں گے 

عوامی نیشنل پارٹی آج گراسی گراونڈ میں میدان سجائے گا ،تیاریاں مکمل ، مرکزی رہنما خطاب کریں گے 

سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ٹیم )سوات میں آج عوامی نیشنل پارٹی گراسی گراونڈ میں میدان سجائے گا ، دوپہر کو جلسے کا انعقاد کیا گیا ہے ، جس سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اور سابق وزیر اعلیٰ آمیر حیدر خان ہوتی خطاب کریں گے ، جلسے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ، پنڈال بھی سج گیا ، کرسیاں بھی لگائی گئی ، جلسے کے تیاریوں میں ضلعی قائدین اور کارکنان نے بھرپور انداز میں خود حصہ لیا ،جلسے کے لئے ضلعی پولیس کے جانب سے بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات کی گئی ہے اور جلسہ گاہ کے اندر اور باہر پولیس کے بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔

Check Also

پشاور،ایم این سی ایچ ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف سول سیکٹریٹ میں دھرنا

سیکریٹری ہیلتھ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ایم این سی ایچ کے ملازم بشیر …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This