اتوار , اکتوبر 21 2018
Home / کالم / مضامین / کچے ناریل کا پانی معدے کی تیزابیت دور کرے، تحقیق

کچے ناریل کا پانی معدے کی تیزابیت دور کرے، تحقیق

آج کل سبھی کو معدے کی تیزابیت کی شکایت رہتی ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی سے ترجمہ شدہ کتاب (کارآمد گھریلو غذائی نسخے، مترجم صبا رشید) کے صفحہ نمبر 45 پر درج ہے کہ “کچے ناریل کا پانی معدے کی تیزابیت کے لیے کسی دوا سے کم نہیں۔”

نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔

Check Also

پشاور،ایم این سی ایچ ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف سول سیکٹریٹ میں دھرنا

سیکریٹری ہیلتھ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ایم این سی ایچ کے ملازم بشیر …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This