بدھ , اپریل 25 2018
Home / بلوچستان / کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا کے علاقے کقہاٹ میں تیل و گیسس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔

صوبےکی تیل وگیس کی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو رضی الدین کا کہنا تھا کہ کوہاٹ میں کھدائی کے دوران سات سو بیرل تیل کا ایک کنواں دریافت کر لیا گیا جبکہ جنوبی اضلاع میں تیل و گیس کے مزید ذخائر بھی موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تیل کی پیداوار کا 56 فیصد خیبرپختونخوا فراہم کرتا ہے تاہم وفاقی حکومت اگر ان کے ساتھ تعاون کرے تو پیداوار میں مزید اضافہ بھی ممکن ہے۔ا

تبصرہ کریں

Check Also

پی ٹی ایم کے مطالبات جائز قرار، مذاکرات کیلئے اپیکس کمیٹی تشکیل

پاک فوج کا کہنا ہے کہ پشتون تحفظ موقومنٹ کے مطالبات جائز ہیں جبکہ تحریک …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This