منگل , جنوری 23 2018
Home / بلوچستان / فاٹا اصلاحاتی بل کی منظوری، خیبرایجنسی میں الحاج شاہ جی گل کا پرتپاک استقبال

فاٹا اصلاحاتی بل کی منظوری، خیبرایجنسی میں الحاج شاہ جی گل کا پرتپاک استقبال

قومی اسمبلی کی جانب سے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کے دائرہ کار کو فاٹا تک توسیع دینے کی منظوری کے بعد خیبرایجنسی کے عوام نے الحاج شاہ جی گل کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔

اس موقع پر الحاج شاہ جی گل کا اس پیشرفت کو تکمیل پاکستان قرار دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فاٹا اصلاحات پر عملدرآمد کے حوالے سے حمایت پر وہ تمام سیاسی جماعتوں کے مشکور ہیں۔

اپنے شاندار استقبال پر ایجنسی کے عوام کا شکریہ ادا کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ آج پختونوں کیلئے بڑی خوشی کا دن ہے۔

تبصرہ کریں

Check Also

زینب کا قاتل گرفتار، پولیس کا دعویٰ

لاہور پولیس نے زینب قتل کیس کے اہم ملزم عمران کی گرفتاری کا دعویٰ کیا …