بدھ , اپریل 25 2018
Home / بلوچستان / بنوں، مچھلیوں کے شکار کے دوران دھماکہ، ایک بچہ جاں بحق دوسرا شدید زخمی

بنوں، مچھلیوں کے شکار کے دوران دھماکہ، ایک بچہ جاں بحق دوسرا شدید زخمی

بنوں میں مچھلیوں کے شکار کے دوران ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

بنوں پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں دونوں بچے نہر کچکوٹ میں مچھلیوں کا شکار کر رہے تھے جب شکار کرنے کے لئے بارودی بتی نہر میں ڈالنے سے قبل ہی پھٹ گئی جس سے ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں

Check Also

پی ٹی ایم کے مطالبات جائز قرار، مذاکرات کیلئے اپیکس کمیٹی تشکیل

پاک فوج کا کہنا ہے کہ پشتون تحفظ موقومنٹ کے مطالبات جائز ہیں جبکہ تحریک …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This