بدھ , جنوری 24 2018
Home / تازہ ترین / بنوں: خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

بنوں: خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

بنوں (خبرونہ ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کی رہائشی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش،ماں اور بچوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان سے تعلق

رکھنے والی خاتون کے ہاں بغیراپریشن کے5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہیں جن میں چار بیٹیاں اور ایک

بیٹا شامل ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیر ستان دتہ خیل کےرہائشی حذب اللہ خان اپنی بیوی کو تشو یشناک حالت میں بنوں نجی کلینک لایا جہاں مسلسل دو گھنٹوں کے دوران بغیر اپریشن کے خاتون نے5 بچوں کو جنم دیا،اسپتال ذرائع کے مطابق ماں اور بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تبصرہ کریں

Check Also

شمالی وزیرستان رزمک میں چار روز سے کرفیو،علاقہ مکین سراپا احتجاج

بنوں(خبرونہ ڈاٹ کام) بنوں میں شمالی وزیرستان سب ڈویژن رزمک کے مکینوں نے علاقہ میں …