ہفتہ , اکتوبر 20 2018
Home / تازہ ترین / دیر بالا،کالجوں کے مجوزہ نجکاری،دوسرے روز بھی طلباء کا احتجاج

دیر بالا،کالجوں کے مجوزہ نجکاری،دوسرے روز بھی طلباء کا احتجاج

دیر(خبرونہ ڈاٹ کام ) دیر بالا میں سرکاری کالجوں کے مجوزہ نجکاری کے خلاف دوسرے روز بھی طلباء کا احتجاج جاری رہا، گورنمنٹ ڈگری کالج واڑی کے سینکڑوں طلباء نے احتجاجی واک کرتے ہوئے دیر پشاور شاہراہ کو ھرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا اور پرائیویٹائزیشن نامنظور کے نعرے لگاتے رہے مظاہرین  کا کہنا تھا کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں کئے جاتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

Check Also

شمالی وزیرستان رزمک میں چار روز سے کرفیو،علاقہ مکین سراپا احتجاج

بنوں(خبرونہ ڈاٹ کام) بنوں میں شمالی وزیرستان سب ڈویژن رزمک کے مکینوں نے علاقہ میں …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This