اتوار , جنوری 21 2018
Home / تازہ ترین / نوازشریف ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

نوازشریف ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے، جس کا حتمی نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے لیے نواز شریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے رکن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے گئے جس کے بعد نواز شریف بلامقابلہ پارٹی کے صدر منتخب ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزقومی اسمبلی میں الیکشن ریفارمزبل 2017 منظور کرلیا گیا تھا جس کے بعد نوازشریف کے ایک بار پھرپارٹی صدر بننے کی راہ ہموارہوگئی تھی۔

تبصرہ کریں

Check Also

صوبے کے سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ کا بھی اپ گریڈیشن کا مطالبہ

خیبرپختونخوا کے مختلف محکمہ جات کے ملازمین کی مستقلی اور ترقی کے بعد سبجیکٹ سپیشلسٹ …