پیر , جون 18 2018
Home / خیبر پختونخوا / چارسدہ: دریا کابل پر تعمیر شدہ پل ٹوٹ گیا،ایک شخص جاں بحق

چارسدہ: دریا کابل پر تعمیر شدہ پل ٹوٹ گیا،ایک شخص جاں بحق

چارسدہ میں سردریاب کے مقام پر دریائے کابل پر قائم پل گرگیا۔پل سیمنٹ سےبھرے ہوئے ٹرک کے گزرنے کی وجہ سےگرا۔حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
سٹی پولیس کے مطابق رات ڈھائی بجے کے قریب دریائے کابل پر قائم پرانے پل سے سیمنٹ کی بوریوں سے بھر اٹرک گزر رہا تھا کہ پل ٹرک کا بوجھ برداشت نہ کر سکا اور ٹوٹ کر گر گیا۔
حادثے میں ٹرک کا ڈرائیور نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا جبکہر کلینرسمیت دو ادمی زخمی ہو گئے۔
جاں بحق شخص کی لاش نکال لی گئی ہےجس کا تعلق علاقہ لنڈی کو تل خیبر ایجنسی سے ہے ۔

تبصرہ کریں

Check Also

ہنگو میں پٹرول میں آگ لگنے سے متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

The post ہنگو میں پٹرول میں آگ لگنے سے متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر appeared …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This