جمعرات , مئی 24 2018
Home / دنیا بھر سے / روہنگیا مظالم پر تحریک انصاف کا انتہائی اہم اقدام

روہنگیا مظالم پر تحریک انصاف کا انتہائی اہم اقدام

میانمار میں مسلمانوں پرسنگین مظالم۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔

تحریک انصاف نے برما کے مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کا معاملہ پارلیمان میں معاملہ اٹھا دیا ۔ قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی ڈاکٹر عارف علوی اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے باضابطہ طور پر تحریک التوا جمع کروا دی گئی ہے۔ تحریک التوا میں کہا گیا ہےکہ لاکھوں برمی مسلمانوں کے گھر نذر آتش کئے جارہے ہیں۔ معاملے کی نزاکت کے پیش نظر ایوان میں جامع بحث کی جائے اور قومی لائحہ عمل سامنے لایا جائے۔تحریک التوا میں مطالبہ کیا ہے کہ ایوان برما میں مسلمانوں کے قتل عام کا معاملہ فوری طور پر اقوام متحدہ میں اٹھائے۔

تبصرہ کریں

Check Also

پانچ سو تک جرگوں میں شرکت ونمائندگی کرنیوالی قبائلی خاتون

ناہید جہانگیر آج ہم اپ کو ایسی قبائلی خاتون کی تعارف کرانا چاہتے ہیں جنہوں …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This